the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کا بل 23 اکتو بر ( ایجنسیز) افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل پولیس،آرمی اور انٹیلی جنس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مشترکہ طور پر آپریشن کیا جس میں 37 طالبان ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے جب کہ 10 کو گرفتار کر لیا گیا۔ زیادہ ترجنگجو قندھار کے ضلع میواند میں آپریشن کے دوران مارے گئے۔ آپریشن قندھار،غزنی،خوست، ننگرہار میں کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے بھاری مقدار میں ہتھیار اور بارودی مواد



بھی برآمد کرلیا۔دوسری جانب جنوبی صوبہ ہلمند کے نائب وزیر داخلہ جنرل ایوب سلنگی نے تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ لشکرگاہ شہرمیں ہونیوالے خودکش دھماکے میں3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ایک مقامی سیکیورٹی افسر کا کہنا تھا کہ خودکش بمبارکا ہدف بارڈر پروٹیکشن فورس کے پولیس سربراہ تھے۔طالبان سمیت کسی بھی گروپ نے تاحال دھماکے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔غیرملکی خبررساں ادارے نے افغان وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا آپریشن کے دوران کوئی سیکیورٹی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.